بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ انٹیرئر ڈیزائنر گوری خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے مذہب اور اپنے شوہر شاہ رخ خان کے مذہت کے حوالے سے گفتگو کی۔
گوری خان نے مذہب تبدیل کرنے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ آریان خان اپنے والد شاہ رخ خان سے بہت قریب ہے اس لیے مجھے لگتا ہے کہ وہ بڑے ہو کر اسلام کو ہی فالو کرے گا اور وہ ہمیشہ یہی کہتا ہے کہ ’میں ایک مسلمان ہوں‘۔ گوری خان نے کہا کہ شاہ رخ میرے مذہب کی بہت عزت کرتے ہیں اسی لیے ہماری زندگی میں توازن قائم ہے اور اسی طرح میں بھی ان کے مذہب کا احترام کرتی ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں مذہب تبدیل کرکے مسلمان ہو جاؤں گی۔
شاہ رخ خان کی اہلیہ نے کہا کہ میں مذہب تبدیل کرنے پر یقین نہیں رکھتی کیونکہ میرا خیال ہے کہ ہر شخص انفرادی حیثیت رکھتا ہے اور ہر شخص کو اپنی مرضی سے کوئی ایک مذہب فالو کرنے کا حق ہے لہٰذا اس حوالے سے کسی کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہونی چاہیے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور اہلیہ انٹیرئر ڈیزائنر گوری خان کی شادی کو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے کے باوجود بھی 3 دہائیوں سے زائد کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے، گوری خان کے والدین ابتدا میں ان کی شادی کے خلاف تھے کیونکہ شاہ رخ مسلمان ہے۔درفشاں سلیم نے ساتھی فنکار کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشافبالی ووڈ کے خانز یعنی سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان دنیا بھر کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ جلد پورا کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے میچ ختم ہونے کے بعد گراؤنڈ میں گھس کر مداخلت کرنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی، جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھ »
ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیامنگل کی رات دیر گئے شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی تھی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ جیت کا جشن منایا
مزید پڑھ »