ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا

/ فائل فوٹو

حال ہی میں سوشل میڈیا پر سعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا اور زور دیا کہ قرآن بھی فرماتا ہے’عورت گھر میں بیٹھنے کی چیز ہے‘۔ انھوں نے آسٹریلیا کے میئر اور غیر ملکی کھلاڑیوں سے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے آسٹریلیا کے میئر نے کہا کہ پاکستان میں ڈپریشن ، منشیات اورخودکشی کا رجحان کیوں ہے؟ مجھے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمن اور آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نے بلوایا اور پوچھا کہ آپ بتائیں ہمارے حالات کیسے ٹھیک ہوں گےآسٹریلیا کے میئر کا کہناتھا کہ جب سے ہم نے اپنی عورتوں کو کمائی پر لگایا ہمارا کلچر برباد ہوگیا‘ ۔

انہوں نے کہا کہ’ ہمارے حالات اتنے خراب ہوگئے کہ اب عورتیں بھی کمائی کررہی ہیں، پاکستان میں جب سے عورتوں نے کمانا شروع کیا طلاق کی شرح میں30 فیصد اضافہ ہوگیا، عورت کا ماننا ہے کہ میں خود کماکر گھر چلاسکتی ہوں، یہ سب گیم پلان ہے اور جب تک ہم اس گیم پلان کو نہیں سمجھیں گے ہمیں ہدایت نہیں مل سکتی‘ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہریازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہریامریکی کاروباری شہری ’لنکڈ اِن‘ پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں
مزید پڑھ »

صنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادیصنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادیاداکارہ صنم سعید نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین اور بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

دفتر میں خوف کا ماحول پیدا کرنے والے شخص سے کیسے نمٹا جائے ؟ دوسرا حصہدفتر میں خوف کا ماحول پیدا کرنے والے شخص سے کیسے نمٹا جائے ؟ دوسرا حصہاس سے قبل ہم نے اپنے مضمون میں دفتری بدمعاش یعنی آفس بُلی (office bully) کی چالبازیوں اور اس کی کارستانیوں سے متعلق تفصیل بیان
مزید پڑھ »

والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیازوالدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیازسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سعیدہ امتیاز پر سخت تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

شدید تنقید کے بعد کے ایل راہول خصوصی ڈنر پر مدعوشدید تنقید کے بعد کے ایل راہول خصوصی ڈنر پر مدعوگراؤنڈ میں اپنی ٹیم کے کپتان پر برسنے کے بعد ہونے والی شدید تنقید سے فرنچائز اونر سنجیو گوئنکا کے ہوش ٹھکانے آگئے۔
مزید پڑھ »

کم سے کم وقت میں بہترین میک اپ کیسے کیا جائے؟کم سے کم وقت میں بہترین میک اپ کیسے کیا جائے؟کسی تقریب میں جانے کیلئے خواتین کو میک اپ کرنا کافی وقت طلب کام ہے اور اگر کوئی خاتون ملازمت پیشہ ہو تو روزانہ صبح جلدی جلدی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:17:04