بالی ووڈ کے معروف اداکارہ ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، ڈیوڈ دھون نے 3 جون کو اس خوشی کی خبر کی تصدیق کی تھی۔
اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقبالی ووڈ کے معروف اداکارہ ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، بالی وڈ اداکار کے والد ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے 3 جون کو اس خوشی کی خبر کی تصدیق کی تھی۔
ورون دھوں نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ اداکار کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، اداکار نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں پھولوں اور غباروں سے سجے ایک ایئر بیلون میں انکا ایڈوپٹڈ کتا بیٹھا نظر آرہا ہے جس کے ہاتھ میں ایک بورڈ پر لکھا ہے ’ چھوٹی بہن کو خوش آمدید‘۔ تاہم اب بالی وڈ کے خوبرو اداکار ورون دھون اور اُن کی اہلیہ نتاشا دلال کی نومولود بیٹی کے ہمراہ پہلی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے شیئر کی گئی خبروں کے مطابق ورون دھون کی اہلیہ نتاشا دلال کو ننھی پری سمیت جمعے کے روز ممبئی کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ورون دھون کو بیٹی گود میں اُٹھائے گھر کیلئے روانہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ بالی وڈ اداکار اگلی فلم ’بے بی جان‘ میں نظر آئیں گے، خیال رہے کہ ورون دھون نے اپنی پرانی دوست نتاشا سے 2021 میں شادی کی تھی۔’ کہا سُنا معاف‘ ندا یاسر حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہانٹرنیٹ صارفین نے شرمین سیگل کو ’جھوٹا‘ قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورون دھون کی اپنی بیٹی کیساتھ پہلی ویڈیو وائرلورون دھون اور نتاشا کے ہاں 3 جون کو بیٹی کی پیدائش ہوئی
مزید پڑھ »
پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
مزید پڑھ »
ورون دھون اور نتاشا کے ہاں ننھی پری کی آمدورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، بالی وڈ اداکار کے والد ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے اس خبر کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »
ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئیملالہ یوسفزئی کی ویب سیریز 'وی آر لیڈی پارٹس' کا سیزن 2 آج سے امریکی اور برطانوی ٹی وی چینلز پر نشر ہوگا
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات کی ملک میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپٹرمپ کی حمایت میں ریپبلکن پارٹی بھی کھل کر سامنے آگئی، پہلی بار ریپبلکن سینیٹر اور ارکان کانگریس نے عدالت کے باہر ٹرمپ سے اظہار یکجہتی کیا۔
مزید پڑھ »