ورون دھون اور نتاشا کے ہاں 3 جون کو بیٹی کی پیدائش ہوئی
پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو فوری ریلیف نا مل سکاسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت برقرارٹریبونل تبدیلی؛ الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیابُل رائیڈنگ، 25 ڈالر میں ٹیم سے ملاقات! پھر امریکا سے شکستامریکا سے شکست کو کامران اکمل نے"توہین آمیز" قرار دیدیاپاک ،افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہیے، دفترخارجہپنجاب؛ زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار، کڑی سزا تجویزبالی ووڈ اداکار ورون دھون اور اُن کی اہلیہ نتاشا دلال کی اپنی...
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ورون دھون اپنی بیٹی کو گود میں اُٹھائے اہلیہ کے ہمراہ اسپتال سے باہر آتے ہیں اور پھر اپنی گاڑی کی طرف جاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورون دھون اور نتاشا کے ہاں ننھی پری کی آمدورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، بالی وڈ اداکار کے والد ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے اس خبر کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنسانڈین سپراسٹار نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
ویڈیو: باس نے خاتون اور اسکی نوعمر بیٹی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیاخاتون ورکر کام پر دیر سے پہنچی تو باس نے غصے میں آکر اسے اور بیٹی کو عبرتناک سزا دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق کپتان کو بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
نوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرلایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھامے ہائی وے پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنوا رہی ہے۔
مزید پڑھ »