سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق کپتان کو بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جا سکتا ہے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق کپتان کو بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے/اسکرین گریب
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں عروہ کو سابق کپتان کی داڑھی، ماتھے اور گالوں پر بلش آن لگاتے دیکھا جاسکتا ہے، ساتھ ہی وہ اپنے بابا سے کہتی ہیں’ بابا میں ناراض ہو جاؤں گی اگر آپ نے منہ دھویا تو‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دپیکا کی جانب سے مداح کا کیمرا دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہٹادی گئیویڈیو میں دپیکا کو ایک مداح کے کیمرے کو دھکیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جسے بعد میں ایک پاپرازی اکاؤنٹ سے شیئر کیا گی
مزید پڑھ »
اننیا سے بریک اپ کے بعد ادتیہ اور سارہ کی پارٹی کرنے کی تصویر وائرلبالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے سے بریک اپ کے بعد ادتیہ رائے کپور کی پارٹی انجوائے کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدیویڈیو میں یمنیٰ زیدی اپنے میک اپ آرٹسٹ تابش کھوجا کے ساتھ موجود ہیں
مزید پڑھ »
اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیںگوگل کی جانب سے دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر میں موجود ایک بڑی خامی دور کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »