نوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

نوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھامے ہائی وے پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنوا رہی ہے۔

ممبئی: آج کل سوشل میڈیا کے مشہور ایپ انسٹاگرام پر راتوں رات مشہور ہونے کے لئے لوگ عجیب و غریب ویڈیوز بنا کر پوسٹ کررہے ہیں، جس پر انہیں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یو پی کے لکھنؤ ہائی وے پر ایک لڑکی نے ہاتھ میں پستول اُٹھائے ڈانس کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرلٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل16 سالہ لڑکا اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا جب وہ ٹرین کے انجن کے اوپر سیلفی لینے کی کوشش کے دوران ہائی ٹینشن بجلی کی تار سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھ »

ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرلایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرلیہ کورنگی کی ایمن خان ہیں، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردی’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون نے اپنا غصہ فوٹوگرافر پر نکال دیا: ویڈیو دیکھیںدیپیکا پڈوکون نے اپنا غصہ فوٹوگرافر پر نکال دیا: ویڈیو دیکھیںبالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے موڈ خراب ہونے کا غصہ فوٹوگرافرز پر نکال دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹآڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرل’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:33:24