ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، بالی وڈ اداکار کے والد ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے اس خبر کی تصدیق کردی۔
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا
اسٹریٹ ڈانسر 3 کے اداکار کی اہلیہ نتاشا نے 3 جون کو ممبئی کے مقامی اسپتال میں پیاری سی بیٹی کو جنم دیا۔ اسپتال کے باہر ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے ورون کے والد ڈیوڈ نے پوتی کی پیدائش کی تصدیق کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ تاہم معروف ہدایت کار نے زچہ و بچہ کی صحت سے متعلق مزید کوئی بات نہیں بتائی، پاپا رازی فوٹوگرافر کے اکاؤنٹس میں سے ایک نے ڈیوڈ دھون کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ورون اور نتاشا نے فروری میں اعلان کیا تھا کہ وہ والدین بننے والے ہیں۔ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کی ضرورت ہے۔‘
بالی وڈ اداکار اگلی فلم ’بے بی جان‘ میں نظر آئیں گے، خیال رہے کہ ورون دھون نے اپنی پرانی دوست نتاشا سے 2021 میں شادی کی تھی۔ہیرا منڈی 2: شائقین کا پہلے ہی سین میں شرمین سیگل کو ’مارنے‘ کا مطالبہکن فلمی ستاروں کی سیٹ سے شروع ہونے والی محبت شادی میں تبدیل ہوئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکاہ نتاشا کے درمیان طلاق کی تصدیقبھارتی میڈیا نے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھ »
کیا شیکھر دھون بھارتی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان متھالی سے شادی کرنیوالے ہیں؟بھارتی ٹیم کے بیٹر شیکھر دھون اور انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق قائد متھالی راج کی شادی کی افواہ پر کرکٹر نے خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کردیسوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی افواہوں پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیاجے یو آئی کے رہنما اور مولانا فضل الرحمٰن کے سمدھی حاجی غلام علی نئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس میں آمد کے ساتھ سبکدوش ہوگئے
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے قدآور بیل کس ملک سے تعلق رکھتا ہے؟چند ہی ہفتوں بعد عید قرباں کی آمد آمد ہے اور آپ کو اکثر گلی محلوں میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور قدآور بیل دیکھنے کو ملیں گے۔
مزید پڑھ »