کیا شیکھر دھون بھارتی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان متھالی سے شادی کرنیوالے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا شیکھر دھون بھارتی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان متھالی سے شادی کرنیوالے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بھارتی ٹیم کے بیٹر شیکھر دھون اور انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق قائد متھالی راج کی شادی کی افواہ پر کرکٹر نے خاموشی توڑ دی۔

گوگل میپس پر اندھا بھروسہ کرنے والے سیاحوں کے ساتھ کیا ہوا؟بغیر پیرا شوٹ 33 ہزار فٹ سے گرنے والی خاتون کیسے زندہ بچ گئی؟

یہ افواہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی کہ وہ بھارتی خواتین ٹیم کی سابق کپتان میتھالی راج سے شادی کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ سب سے عجیب و غریب افواہوں میں سے ایک تھی جو انھوں نے اپنے بارے میں سنی تھی۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ میتھالی راج اس وقت انڈیا کی ویمنز پریمیئر لیگ میں گجرات جائنٹس کی مینٹور کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق اظہار خیال کیا
مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیقومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کپتان نے کیا کہا؟پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کپتان نے کیا کہا؟پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن اختر رسول قومی ہاکی ٹیم کے سنہری دور کی واپسی کے لیے پر امید ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

کیا گوتم گمبھیر کو بھارت کا کوچ بننے کیلئے شاہ رخ خان سے اجازت لینا پڑیگی؟کیا گوتم گمبھیر کو بھارت کا کوچ بننے کیلئے شاہ رخ خان سے اجازت لینا پڑیگی؟بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش اس وقت زور و شور سے جاری ہے جبکہ اکثر نامور غیرملکی کرکٹر بلیوشرٹس کی کوچنگ سے انکار کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:50:27