شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
۔ فوٹو فائل
۔ اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی کا کہنا تھا شاہین شاہ آفریدی حال ہی میں اپنے ساتھ پیش آئے کپتانی کے معاملے کو لیکر بہت سنجیدہ تھے اور جس طرح ان سے 5 میچوں کے بعد کپتانی واپس لی گئی تو اس کے بعد انہوں نے ٹیم کے اتحاد کو خراب کرنے کے بجائے اپنی توجہ کرکٹ پر مرکوز رکھنے کا فیصلہ کیا۔پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی:...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیشائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
مزید پڑھ »
قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »
سنجے لیلا نے فردین خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟اسکرین پر واپس آنے والے فردین خان نے انکشاف کیا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے 2000 کی دہائی میں ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کمیشن بنائے جو فارم 45 کی بنیاد پر الیکشن نتائج کا فیصلہ کرے: حافظ نعیمجو پی ڈی ایم کا حصہ تھے اور اب وہ احتجاج کیوں کررہے ہیں؟ پہلے وہ قوم سے معافی مانگیں انہوں نے غلط رجیم چینج کیا تھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »
خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »