بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دی

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

شائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانی

ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بابر اعظم نے شادی اور جیون ساتھی سے متعلق اپنی ترجیحات اور پسند، نا بتا کر سب کو حیران کر دیا۔بابر اعظم نے کہا کہ ان کی شادی لو پلس ارینج میرج ہوگی یعنی ان کی دلہن کا فیصلہ ان کی پسند کے ساتھ گھر والوں کی مرضی سے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلبابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑےاذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑےاپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی، ان کی سپورٹ جاری رکھیں، یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے: بابر اعظم
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیابابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا.
مزید پڑھ »

تاپسی پنو نے اپنی شادی پر لہنگے کی بجائے شلوار قمیض پہننے کی وجہ بتا دیممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے اپنی شادی پر لہنگے کی بجائے شلوار قمیض پہننے کا انتخاب کیا تھا۔تاپسی پنو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے عروسی لباس پر دیگر ساتھی اداکاراوں کی طرح زیادہ پیسے خرچ نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میں سکھوں کے گردوارہ میں ہوتی شادیاں دیکھ کر بڑی ہوئی ہوں اور اسی لیے میں ہمیشہ سے اپنی...
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیابابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:15:50