خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔

ممبئ: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی

ودیا مالوادے نے کہا کہ میں نے سیریز میں ویشالی نامی گھریلو خاتون کے کردار کے لیے آڈیشن دیا تھا لیکن امتیاز علی اور ان کی کاسٹنگ ٹیم نے مجھے یہ کہہ کر کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا کہ تم اس کردار کے لیے پرفیکٹ نہیں ہو۔ اداکارہ نے بتایا کہ میں شوٹنگ پر تھی اسی دوران میں نے اپنے گھر کے ہیلپر کو فون کیا اور اس سے کہا کہ مجھے اس کی ساڑھی اور بلاؤز کی ضرورت ہے، میں نے وہ ساڑھی پہنی، کاجل پہنی اور اپنے بالوں کو اسٹائل کیا، اور کچھ تصاویر بنا کر امیتاز علی کو سینڈ کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا''خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا'میں نے امتیاز علی سے درخواست کی کہ سر! میری خوبصورتی کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار نہیں کریں، ودیا مالوادے
مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکششاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

صنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادیصنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادیاداکارہ صنم سعید نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین اور بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

حقیقی طور پر کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا.
مزید پڑھ »

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختوانخواہ میں دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا: اخونزادہ چٹانلاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختوانخواہ میں دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا: اخونزادہ چٹاناسلام آباد: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے دوبارہ سراٹھا لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:16