شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

آسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔

آسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو اُن کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا گیا ہے جبکہ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ’بہادر شہری‘ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔

مال میں ہونے والے اس حملے نے پورے ملک کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ اس حملے کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا نشانہ خواتین تھیں کیونکہ ہلاک ہونے والے چھ افراد میں پانچ خواتین ہیں۔ ایک سفید ٹی شرٹ میں ڈیمین گیرو کا سکلیٹر پر کاچی کا سامنا کرنے کا منظر دنیا بھر میں نشر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح سے اس کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کوئینز لینڈ پولیس نے کہا ہے کہ وہ کئی سالوں سے مسلسل بٹی ہوئي زندگی گزار رہا تھا اور اسے پہلی بار 17 سال کی عمر میں دماغی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاکسڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاکواقعے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکشاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکسڈنی : آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو سے مسلح ملزم کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »

سڈنی حملہ : ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا، پولیسسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں 13 اپریل کو ہونے والے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویسٹ فیلڈ نامی شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 6 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔سڈنی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں ہلاک 6 افراد میں ایک...
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکغزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکہلاک امدادی کارکنان کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے جبکہ ان میں امریکا اور کینیڈا کی دہری شہریت رکھنے والے کارکن بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

وہ وزیر اعظم ہوتا تو....وہ وزیر اعظم ہوتا تو....میں ایک احمق، دیوانہ اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والا شخص ہوں۔ زمانہ شناسی سے...
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکارواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:24:36