رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
کرک انفو کے ایک رپورٹ کے مطابق انگلش آل راؤندر بین اسٹوکس نے دو ماہ بعد ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے دستبرداری کا اعلان کیا ہے اور کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔
بین اسٹوکس جنہوں نے گزشتہ سال ون ڈے کرکٹ کے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے اپنا فیصلہ واپس لے لیا تھا تاہم ان کا یہ ان کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا اور وہ نہ صرف یہ کہ مذکورہ ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی نہ دکھا سکے بلکہ اس کے بعد بھارت کے خلاف حالیہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں صرف پانچ ہی اوورز کرا سکے اور یہ سیریز انگلینڈ نے چار ایک سے گنوائی۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں سخت محنت کر رہا ہوں اور کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں ایک آل راؤنڈر کے طور پر مکمل کردار ادا کرنے کے لیے اپنی باؤلنگ فٹنس کو بیک اپ بنانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہوں۔ آئی پی ایل اور ورلڈ کپ سے دستبرداری کی قربانی سے مجھے وہ آل راؤنڈر بننے کا موقع ملے گا جو میں مستقبل قریب میں بننا چاہتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اہم میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئیڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
مزید پڑھ »
قیامت خیز گرمی پڑنے سے متعلق خوفناک پیشگوئیاقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال عالمی آب و ہوا کا بڑا ریکارڈ ٹوٹا تھا گیا
مزید پڑھ »
اردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئیپاکستان اور اردن کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ21 مارچ کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »