اہم میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا

پاکستان خبریں خبریں

اہم میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایلیمینیٹر میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر کولن منرو ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 15 مارچ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ایلیمینیٹر میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ منرو نے 9اننگز میں 34.33 کی اوسط اور 139 اسٹرائیک ریٹ سے 309 رنز بنائے ہیں اور وہ جاری ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سے ایک ہیں۔

بائیں ہاتھ کے بلے باز نے 10 مارچ کو راولپنڈی میں ملتان سلطانز کے خلاف یونائیٹڈ کے لازمی جیت کے میچ میں بھی سب سے زیادہ اسکور کیا جہاں انہوں نے صرف 40 گیندوں پر نو چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 84 رنز بنائے۔ منرو اسی میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے اور اب ان کی ایلیمنیٹر میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے اگر اسلام آباد جمعہ کو کوئٹہ کو شکست دینے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو ٹیم کا طبی عملہ دوسرے ایلیمینیٹر میں ان کی شرکت کا حتمی فیصلہ کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفعثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیراولپنڈی: پاکستان سپر لیگ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست سے دوچار کردیا۔
مزید پڑھ »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیانسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیانیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیااسلام آباد یونائیٹڈ نے یو اے ای کے نوجوان کھلاڑی محمد وسیم کی جگہ سابق کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

بانی پی‌ ٹی آئی نے صدر کے لیے کِسے نامزد کیا؟ نام سامنے آگیابانی پی‌ ٹی آئی نے صدر کے لیے کِسے نامزد کیا؟ نام سامنے آگیااسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںپاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:22