میں نے امتیاز علی سے درخواست کی کہ سر! میری خوبصورتی کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار نہیں کریں، ودیا مالوادے
موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہمنہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکمعمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیاامریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیںقصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئےمرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجابکلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاںٹرین میں تاریں کاٹ کر...
ودیا مالوادے نے کہا کہ میں نے سیریز میں ویشالی نامی گھریلو خاتون کے کردار کے لیے آڈیشن دیا تھا لیکن امتیاز علی اور اُن کی کاسٹنگ نے مجھے یہ کہہ کر کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا کہ تُم اس کردار کے لیے پرفیکٹ نہیں ہو۔ اُنہوں نے کہا کہ میں نے کاسٹنگ ٹیم کو اپنی کچھ تصاویر بھیجیں لیکن اُنہیں میری تصاویر پسند نہیں آئیں اور مجھے سے ایسی تصاویر مانگیں جن میں گھریلو خاتون نظر آؤں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
کاش والدہ کی بات مان لیتا، افتخار ٹھاکر نے اپنے ساتھ سب کو رُلا دیااسٹیج کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ والدہ سے ہونے والی آخری ملاقات میں انہوں نے مجھے جانے سے روکا تھا، کیا معلوم تھا کہ وہ
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
سیاسی پولرائزیشن پرآرمی چیف نے کہا تمام جماعتیں ایک طرف اور ایک جماعت دوسری سمت ہے: عارف حبیبعمران خان کو آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہبازشریف سے فون پر رابطہ کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا: معروف صنعتکار کی گفتگو
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشافمجھے ہمیشہ سے ہی یقین تھا کہ شاہ رخ خان سُپر اسٹار بنیں گے، چنکی پانڈے
مزید پڑھ »
قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئیرضوان، بابراعظم کا ایک مرتبہ پھر بیٹنگ پوزیشن تبدیل کرنے سے انکار
مزید پڑھ »