اسٹیج کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ والدہ سے ہونے والی آخری ملاقات میں انہوں نے مجھے جانے سے روکا تھا، کیا معلوم تھا کہ وہ
مجھے چھوڑ کر جانے والی ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ’’میں اپنی والدہ کی ہر بات مانتا تھا لیکن ان کی آخری بات نہیں مانی، کیا معلوم تھا کہ وہ مجھے چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے چلی جائیں گی یہ سوچ کر اب بہت دل دُکھتا ہے‘‘ انہوں نے بتایا کہ والدہ کے انتقال سے چند دن قبل مجھے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے مری جانا تھا اور وہ مجھے روک رہی تھیں کہ مت جاؤ، مجھے بہت ضروری جانا تھا اس لیے میں والدہ کے پاس نہیں رُکا نہیں اور چلا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساس بہو کا رشتہ : دونوں کو کیا توقعات ہوتی ہیں؟کسی بھی معاشرے میں خاندان کو اکھٹا اور سب کو محبت کی لڑی میں پرونے کیلئے رشتوں کو سنبھالنا اور سب کو ساتھ لے کر چلنا بہت ضروی ہوتا ہے
مزید پڑھ »
ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں کمرے سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد، کیا ہوا تھا ؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں مغلپورہ کے علاقے غوثیہ کالونی میں والدہ سے جھگڑے پر لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق لیڈی ڈاکٹر کی بہن نے بیان دیا کہ لیڈی ڈاکٹر کا اپنی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، سحری کے وقت بہن نے خود کو کمرے میں بند کرلیا، شام کو دروازہ کھولا تو لاش پنکھے کے ساتھ لٹک رہی تھی۔بہن نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ لیڈی...
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںرنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
مزید پڑھ »
خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیااسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مذاق قرار دے دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا: بابراعظمکپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لےکر چلتا ہوں، بیٹنگ اورکپتانی کو الگ رکھتا ہوں: قومی کپتان کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »