رضوان، بابراعظم کا ایک مرتبہ پھر بیٹنگ پوزیشن تبدیل کرنے سے انکار
قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئیپختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسبلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاریپی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظورعوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیارخواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!پاکستان کرکٹ ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن کر رہ گئی، ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے پر غور شروع...
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خان اور فخر زمان ٹی20 فارمیٹ میں تیسرے نمبر کی دوڑ میں شامل ہیں جبکہ ٹیم مینجمنٹ محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن پر کھلانا چاہتی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کے کئی ارکان وکٹ کیپر بیٹر کی پوزیشن تبدیل کرنے کے حق میں ہے تاہم کپتان بابراعظم اس سے متفق نہیں ہیں کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ صائم ایوب کی کارکردگی میں ناکامی کی صورت میں رضوان اننگز کا آغاز کریں۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رضوان اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی سے پریشان ہیں کیونکہ وہ اس پوزیشن پر اچھی کارکردگی مظاہرہ کرنے میں ناکام ہورہے ہیں۔دوسری جانب کمزور کیوی سائیڈ کیخلاف فخر زمان کو تاحال موقع نہیں مل سکا ہے جبکہ عثمان خان محض دو میچز میں 12 رنز بناسکے...
رضوان ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی20 سیریز سے باہر ہوسکتے ہیں تاہم میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کردیاچین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلاناب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدفکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔قومی ٹیم کی...
مزید پڑھ »
بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
مزید پڑھ »
محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »
کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
مزید پڑھ »