کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔قومی ٹیم کی...
دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدفکراچی کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔قومی ٹیم کی اوپنر منیبہ علی کے جلد آو¿ٹ ہونے کے بعد سدرا امین اور بسمہ معروف نے شانداد بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دونوں نے نصف سنچریاں سکور کیں۔سدرا امین نے 70 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے ففٹی سکور کی، وہ ریورس سوئپ کرتے ہوئے ایل بی ڈبلیو آو¿ٹ ہوئیں جبکہ بسمہ معروف بھی کچھ دیر مزاحمت کے بعد کیچ دے بیٹھیں، انہوں نے 3 چوکوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز ہو گیا ہے اور ویسٹ انڈیز کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے:ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو جیت کیلئے270رنز کا ہدف،ہیلی میتھیوز ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزویمنز نے پاکستان ویمنز کو جیت کے لیے270رنز کا ہدف دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز نے پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جس کے بعد ویسٹ انڈین ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 269 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے...
مزید پڑھ »
پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل ...پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان پاکستانی ویمنز ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔تین ون ڈیمیچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ٹیم...
مزید پڑھ »
پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل ...پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان پاکستانی ویمنز ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔تین ون ڈیمیچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ٹیم...
مزید پڑھ »