مجھے ہمیشہ سے ہی یقین تھا کہ شاہ رخ خان سُپر اسٹار بنیں گے، چنکی پانڈے
شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشافبالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔
چنکی پانڈے نے کہا کہ میرا بھائی اور شاہ رخ خان اب بھی بہترین دوست ہیں، اُس وقت شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ ممبئی میں ایک کرائے کے فلیٹ میں رہتے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکبادشاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان بھی والد کے ساتھ موجود تھے
مزید پڑھ »
گھر کے کرائے سے متعلق کیس؛ جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ، عدالت ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہو گیا جس پر عدالت نے جرمانے کی رقم مزید بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ...
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشاففلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ پنجابی سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »
پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
مزید پڑھ »
انگلش پلیئر جوز بٹلر نے شاہ رخ کے احترام میں کیا رویہ اختیار کیا؟انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جوز بٹلر بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے احترام میں کھڑے ہوگئے، اداکار نے انھیں گلے لگالیا۔
مزید پڑھ »
خان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »