کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
یہاں اتنی بارش ہوتی ہے کہ دیگر مقامات پر اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا / فوٹو بشکریہ Amos Chappleمگر جی ہاں واقعی بھارت کے ایک چھوٹے گاؤں ماوسینرام وہ مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔شمال مشرقی بھارتی ریاست میگھالیہ میں واقع اس گاؤں کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی موجود ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق اس گاؤں میں ہر سال اوسطاً 11873 ملی میٹر بارش ہوتی ہے اور اس کی وجہ وہاں کا منفرد موسم ہے۔ماوسینرام نام کا مطلب سرد پتھروں کی سرزمین ہے جو وہاں کے سرد موسم اور...
یہاں بارشوں کا موسم اپریل سے اکتوبر تک ہوتا ہے اور ان مہینوں کے دوران تیز بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہتا ہے۔جون 2022 میں وہاں ایک دن میں 1004 ملی میٹر بارش ہوگئی تھی جو بہت زیادہ ہے، مثال کے طور پر پولینڈ میں سال بھر میں 600 سے 700 ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔تو یہاں اتنی زیادہ بارش کیوں ہوتی ہے؟اس گاؤں میں اتنی زیادہ بارش کی وجہ مخصوص جغرافیائی اور موسمیاتی حالات ہیں جو بہت زیادہ نمی والے موسم کا باث بنتے...
یہ گاؤں چٹانوں سے گھرا ہوا ہے جو خلیج بنگال سے نکلنے والی مون سون کی ہواؤں کے لیے رکاوٹ کا کام کرتی ہیں۔تو لوگوں کی روزمرہ کی زندگی کیسی ہے؟اس گاؤں میں زندگی بارش کے تسلسل کے ساتھ جاری رہتی ہے اور وہاں رہنے والوں نے منفرد موسمیاتی حالات کے مطابق زندہ رہنا سیکھ لیا ہے۔ وہاں رہنے والے افراد بارش کے سیزن کے آغاز سے قبل تیاریاں کرتے ہیں، جیسے چھتوں کی مرمت کرتے ہیں، لکڑی جمع کرتے ہیں جسے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور خوراک کو جمع کرتے ہیں کیونکہ بارشوں کے دوران خریداری ممکن نہیں ہوتی۔یہاں اتنی زیادہ بارش کی وجہ مخصوص جغرافیائی اور موسمیاتی حالات ہیں / فوٹو بشکریہ Amos Chappleتیز بارشوں کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے وہاں رہنے والے افراد نے درختوں کی جڑوں سے پل تیار کیے ہیں جو وقت کے ساتھ مضبوط ہو جاتے ہیں۔مزید خبریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گیغلاف کعبہ کئی دہائیوں سے ہر سال ذوالحجہ کے مہینے میں تبدیل کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستامریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے
مزید پڑھ »
آخر عمر بڑھنے کے ساتھ پیشانی پر جھریاں کیوں بن جاتی ہیں؟عموماً یہ لکیریں پہلی بار 25 سے 30 سال کی عمر میں نمودار ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انڈیا اور انگلینڈ سیمی فائنل پر سمیع چوہدری کی تحریر: بٹلر کو 'پنچ' لڑائی کے بعد یاد آیاانگلش کرکٹ کے لیے فکر کی بات ہے کہ جس اپروچ سے انھوں نے کرکٹ کے ہر فارمیٹ میں اپنی جارحانہ برانڈنگ کی تھی، اب وہ ماند پڑنے لگی ہے
مزید پڑھ »