عموماً یہ لکیریں پہلی بار 25 سے 30 سال کی عمر میں نمودار ہوتی ہیں۔
درمیانی عمر میں چہرے پر جھریاں نمودار ہونے لگتی ہیں اور عموماً ایسا ان حصوں میں ہوتا ہے جو چہرے کے تاثرات کے دوران متحرک رہتے ہیں۔پیشانی پر موجود جھریوں کو دور کرنے میں مددگار آسان طریقےپیشانی پر لکیریں بھنویں اوپر کرنے سے گہری ہوتی ہیں اور انہیں عمر میں اضافے کی قدرتی نشانی تصور کیا جاتا ہے۔
عموماً یہ لکیریں پہلی بار 25 سے 30 سال کی عمر میں نمودار ہوتی ہیں مگر کچھ افراد میں یہ لکیریں جلدی یا دیر سے بھی ظاہر ہوتی ہیں، جس کا انحصار مختلف عناصر بشمول جینز اور طرز زندگی پر ہوتا ہے۔جینز اور عمر پیشانی کی جھریوں کی 2 بنیادی وجوہات ہیں مگر اس سے ہٹ کر بھی چند دیگر عناصر اس حوالے سے کردار ادا کرتے ہیں۔ایک سوال اکثر افراد کرتے ہیں کہ آخر کتنا درجہ حرارت روزمرہ کی سرگرمیوں کے لیے بہت زیادہ تصور کیا جا سکتا ہے۔چہرے کی لکیروں اور جھریوں کے حوالے سے جینز کا کردار نمایاں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ...
یہی وجہ ہے کہ تمباکو نوشی کے عادی افراد کی جِلد پر بڑھاپے کے آثار قبل از وقت نمایاں ہو جاتے ہیں، پیشانی پر بھی جھریاں بن جاتی ہیں۔فضائی آلودگی سے جِلد میں موجود پروٹینز پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جس سے لچک گھٹ جاتی ہے اور جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں۔ نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسمانی کمزوری کا شکار بنانے والی عام غذا جس کا استعمال آج کل بہت زیادہ کیا جاتا ہےالٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »
معمر افراد کی حرکات میں سستی کیوں آجاتی ہے؟کولوراڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن )یہ ایک عام مشاہدہ ہے کہ ہمارے جسم قدرتی طور پر بڑھتی عمر کے ساتھ اپنی حرکت میں سست ہوجاتے ہیں لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟کچھ ممکنہ وضاحتیں پیش کی جاتی رہی ہیں جس میں سست میٹابولزم، عمر کے ساتھ ساتھ پٹھوں کا کمزور ہوجانا اور وقت کے ساتھ جسمانی طور پر کم فعال ہونا شامل ہے۔ تاہم اب کولوراڈو یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے...
مزید پڑھ »
نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟بعض ادویات یا سپلیمنٹس دیگر دواؤں کے ساتھ تعامل کرنے پر نقصان دہ ہو جاتے ہیں
مزید پڑھ »
حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
حماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
منوج باجپائی کی فلم ’بھیا جی‘ میں خاص کیا ہے؟’گینگز آف واسع پور‘ اور ’ستیا‘ جیسی فلمیں دینے والے بالی ووڈ کے معروف اداکارہ منوج پاجپائی اب ’بھیا جی‘ کے ساتھ اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »