کولوراڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن )یہ ایک عام مشاہدہ ہے کہ ہمارے جسم قدرتی طور پر بڑھتی عمر کے ساتھ اپنی حرکت میں سست ہوجاتے ہیں لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟کچھ ممکنہ وضاحتیں پیش کی جاتی رہی ہیں جس میں سست میٹابولزم، عمر کے ساتھ ساتھ پٹھوں کا کمزور ہوجانا اور وقت کے ساتھ جسمانی طور پر کم فعال ہونا شامل ہے۔ تاہم اب کولوراڈو یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے...
کولوراڈویہ ایک عام مشاہدہ ہے کہ ہمارے جسم قدرتی طور پر بڑھتی عمر کے ساتھ اپنی حرکت میں سست ہوجاتے ہیں لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
کچھ ممکنہ وضاحتیں پیش کی جاتی رہی ہیں جس میں سست میٹابولزم، عمر کے ساتھ ساتھ پٹھوں کا کمزور ہوجانا اور وقت کے ساتھ جسمانی طور پر کم فعال ہونا شامل ہے۔ تاہم اب کولوراڈو یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ عمر رسیدہ افراد اپنی حرکت کو آہستہ کردیتے ہیں تاکہ انکی توانائی کم خرچ ہو۔یہ نئی تحقیق جرنل آف نیورو سائنس میں شائع ہوئی ہے جس میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اس نئی تحقیق سے ہم پارکنسنز کی بیماری اور ملٹیپل اسکلیروسس جیسے عوارض بیماریوں کے لئے نئے تشخیصی طریقہ کار مرتب کرسکتے...
مطالعے کے لئے محققین نے 84 صحت مند شرکاءکو شامل کیا جن میں 18 سے 35 سال کی عمر کے نوجوان اور 66 سے 87 سال کی عمر کے عمر رسیدہ افراد شامل تھے۔ شرکا سے کہا گیا کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ میں ایک روبوٹک بازو پکڑے ہوئے سامنے ہدف تک پہنچیں۔شرکا کی جانب سے اہداف مکمل کئے جانے کے بعد سائنسدانوں نے نتائج کا تجزیہ کیا اور پایا کہ بوڑھے افراد نے کم عمر بالغوں کے مقابلے میں اپنی زیادہ محدود مقدار میں توانائی کو استعمال کیا اور اس کیلئے انہوں نے مخصوص اوقات میں اپنی حرکات میں تبدیلی کی۔یونیورسٹی آف کولوراڈو کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معمر افراد کی حرکات میں سستی کیوں آجاتی ہے؟مطالعے کے لیے محققین نے 84 صحت مند شرکا کو شامل کیا جن میں نوجوان اور عمر رسیدہ افراد شامل تھے
مزید پڑھ »
بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
مزید پڑھ »
پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »
مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
مزید پڑھ »
گندم اسکینڈل: گندم درآمد کی دستاویز میں نیا انکشافاسلام آباد: گندم کی درآمد کی دستاویز میں نیا انکشاف ہوا ہے، نجی شعبہ حکومتی شعبہ سے 70 فیصد سستی گندم لے آیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی نئی اور پہلے سے زیادہ خطرناک قسم ’’فلرٹ‘‘ کا تیزی سے پھیلاؤدنیا میں لاکھوں افراد کو موت کی نیند سلا دینے والے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آئی ہے ’فلرٹ‘ نامی یہ ورژن پہلے سے زیادہ ہلاکت خیز ہے۔
مزید پڑھ »