الٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
عمر بڑھنے کے ساتھ خود کو جسمانی طور پر مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو الٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال کرنے سے گریز کریں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبیہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ عہد میں الٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال بڑھ گیا ہے۔واضح رہے کہ الٹرا پراسیس غذائیں تیاری کے دوران متعدد بار پراسیس کی جاتی ہیں اور ان میں نمک، چینی اور دیگر مصنوعی اجزا کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جبکہ صحت کے لیے مفید غذائی اجزا جیسے فائبر کی مقدار بہت کم ہوتی...
65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد میں جسمانی کمزوری کافی عام مسئلہ ہے جس کے نتیجے میں ان کے لیے روزمرہ کے کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ گرنے سے انجری کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اس عرصے میں جسمانی کمزوری کے 15 ہزار 186 کیسز رپورٹ ہوئے اور محققین نے دریافت کیا کہ غذا اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ڈپریشن کا سامنا کرنے والے افراد میں بڑھاپے میں یادداشت کی کمزوری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار 9 آسان طریقےاے سی کے استعمال سے بجلی کا بل بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ یہ مشین بہت زیادہ توانائی خرچ کرتی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئیشہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا ا ہم بیاناے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کم وقت میں اچھا میک اپ کیسے کیا جائے؟کسی بھی تقریب میں شرکت کیلئے تاخیر کا ذمہ دار اکثر خواتین کو قرار دیا جاتا ہے، جس کی وجہ زیادہ تر میک اپ ہوتی ہے کیونکہ اس میں
مزید پڑھ »