اے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار 9 آسان طریقے

Air Conditioner خبریں

اے سی استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو کم رکھنے میں مددگار 9 آسان طریقے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اے سی کے استعمال سے بجلی کا بل بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ یہ مشین بہت زیادہ توانائی خرچ کرتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ائیر کنڈیشنر چلانے سے راحت کا احساس ہوتا ہے جبکہ ہیٹ ویو سے بچنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

ایسا کرنے سے کمرا جلد ٹھنڈا ہو جاتا ہے اور یہ ٹھنڈک دیر تک برقرار رہتی ہے، اس کے مقابلے میں دروازے یا کھڑکیوں کے خلا سے ٹھنڈی ہوا کے اخراج سے اے سی کو زیادہ دیر تک کام کرنا پڑتا ہے جس سے بجلی کا بل بڑھتا ہے۔تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا کہ اے سی کے ٹمپریچر میں ہر ایک ڈگری اضافے سے بجلی کی 6 فیصد بچت ہوتی ہے۔

جیسا اوپر درجہ کیا جا چکا ہے کہ اے سی ٹمپریچر میں ہر ایک ڈگری سینٹی گریڈ اضافے سے 6 فیصد بجلی کی بچت ہوتی ہے تو 18 کی بجائے 24 سے 26 ڈگری کرنے سے بجلی کے بل میں 36 سے 48 فیصد تک کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے جبکہ گھر مناسب حد تک ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔متعدد کمپنیاں انورٹر اے سی اس دعویٰ کے ساتھ فروخت کر رہی ہیں کہ اس سے بجلی کے بلوں کو عام اے سی کے مقابلے میں نمایاں حد تک کم رکھنا ممکن ہے۔جی ہاں واقعی پردوں سے کمرے کو تاریک کرنے سے اے سی کے استعمال میں نمایاں کمی آتی ہے کیونکہ پردے کمرے کو سورج کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھااے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھالوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضعماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضعچٹانوں میں کاربن بند کرنے کے عمل کی رفتار بڑھانے کے لیے پروٹین پاؤڈر کو استعمال کرتے ہوئے نیا طریقہ کار وضع کیا گیا
مزید پڑھ »

15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافتاس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں بنایا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

لہسن نہار منہ کیوں کھانا چاہیے؟لہسن نہار منہ کیوں کھانا چاہیے؟لہسن ہمارے تقریباً تمام پکوانوں میں استعمال کیا جاتاہے، لوگ اسے سبزی مسالا اور اچار کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں تاہم بہت کم لوگ اس
مزید پڑھ »

گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت دو ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولتگوگل پلے اسٹور سے بیک وقت دو ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولتاس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے ایک وقت میں صرف دو ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا
مزید پڑھ »

آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟واٹس ایپ کے ذریعے آج کل دھوکہ دہی کی جارہی ہے، فراڈیے کسی شخص کی شناخت استعمال کرتے ہوئے اس کے دوستوں اور فیملی کو مالی نقصان پہنچارہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:57:35