آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟

پاکستان خبریں خبریں

آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

واٹس ایپ کے ذریعے آج کل دھوکہ دہی کی جارہی ہے، فراڈیے کسی شخص کی شناخت استعمال کرتے ہوئے اس کے دوستوں اور فیملی کو مالی نقصان پہنچارہے ہیں۔

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارانوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دی

ایسے لوگ گروپ ممبران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیےڈسپلے پر درج نام اور پروفائل امیج کا استعمال بھی کرتے ہیں۔ یہ فراڈیے واٹس ایپ پر کسی بھی شخص کی شناخت استعمال کرتے ہوئے اس کے اہلخانہ اور دوست احباب کو مالی نقصان پہنچاتے ہیں۔رپوٹس میں بتایا گیا ہے کہ پہلے بات چیت کے دوران متاثرہ شخص کو کال پر رجسٹرڈ ہونے کے لیے ون ٹائم پاس کوڈ فراہم کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔

تاہم دھوکے باز شخص کانٹیکٹ لسٹ میں شامل افراد کو میسج کرسکتا ہے جس کے بعد وہ متاثرہ شخص کے خاندان اور دوستوں سے رقم بھیجنے کی منت کرتا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھ »

عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیعامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیفلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا
مزید پڑھ »

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا انٹرنیٹ کے بغیر رسائی والا فیچر تیار کرنے کا اعلان: واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل صارفین کی آسانی کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس بار واٹس ایپ کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے...
مزید پڑھ »

اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہو گیاگلے چار روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہو گیآج سے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

غیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانغیر متوقع بارشیں، خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا امکانخیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات نے آج رات سے بیشر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:42