چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘ کو چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جو آج چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا کہ خلائی مشن 3 مئی کو دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائیگا۔

پاکستان کے مصنوعی سیارے کا وزن 7 کلو ہوگا اور چاند کے مدارکے چکر کاٹے گا ۔ اس مشن سے لی جانے والی تصاویر تحقیقی مقاصد میں کام آئیں گی۔ اس حوالے سے ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی پاکستان چھوٹے سیٹلائٹ پر پہلے بھی کام کرتا رہا ہے۔ آئی ایس ٹی نے 2009 میں کیوب سیٹلائٹ پر کام شروع کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاآج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا
مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگاپاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگاسیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے آج (3 مئی) 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائے گا، ڈاکٹر خرم خورشید
مزید پڑھ »

چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیارچین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیاریہ مشن 3 مئی کو روانہ کیا جائے گا جس میں پاکستان کا ایک سیٹلائیٹ بھی شامل ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گاپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی آج، مشن 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گامشن کے ذریعے پاکستان کے پاس تحقیق کیلئے اپنی سیٹلائٹ سے لی جانے والی چاند کی تصاویر ہوں گی: ڈاکٹر خرم
مزید پڑھ »

پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟کراچی : رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بج کر بیالیس منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگ
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلے ڈیجیٹل سٹی کا قیام ، معاہدے پر دستخطپاکستان میں پہلے ڈیجیٹل سٹی کا قیام ، معاہدے پر دستخطپاکستان میں ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے، یہ منصوبہ خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کا پہلا خصوصی ٹیکنالوجی زون ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:14