سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے آج (3 مئی) 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائے گا، ڈاکٹر خرم خورشید
اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمدپشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمیپھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارفیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیسیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے آج 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائے گا، ڈاکٹر خرم خورشیدسیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے آج 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائے گا، ڈاکٹر خرم خورشید۔ فوٹو: سپارکوانسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر...
اس سیٹلائٹ کو آئی ایس ٹی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے تعاون سے ڈیزائن اور تیارکیا ہے۔چاند کی سطح کی تصویر بنانے کے لیے اس میں دو آپٹیکل کیمرے ہیں۔ پاکستان میں خلابازوں کو تربیت دینے اور خلا میں مشن شروع کرنے کیلئے 2019 میں چین کے ساتھ خلائی تحقیق کے معاہدے کیے تھے۔امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلیمیک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاآج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا
مزید پڑھ »
پاکستان کا خلائی سفر ، خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفتاسلام آباد : پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے مصنوعی سیارہ خلا میں چھوڑے گا. مشن کی کامیابی چاند کے جنوبی قطب سے اہم سیمپلز کے حصول کا پہلا موقع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت سامنے آئی.
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانعمومی طور پر پاکستان قمری اعتبار سے سعودی عرب سے ایک روز پیچھے ہوتا ہے مگر امسال دونوں ممالک میں عید ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟کراچی : رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بج کر بیالیس منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگ
مزید پڑھ »
چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیاریہ مشن 3 مئی کو روانہ کیا جائے گا جس میں پاکستان کا ایک سیٹلائیٹ بھی شامل ہوگا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے خلاء میں لانچ کیا جائے گااس سیٹلائیٹ کو آئی ایس ٹی نے قومی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی شینگھائی یونیورسٹی کے اشتراک سے بنایا ہے
مزید پڑھ »