لوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔
جب 2016 میں جیمز ولاہوس کو علم ہوا کہ ان کے والد کو جان لیوا سرطان ہے تو ان کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔
2017 میں جیمز کے والد جان وفات پا گئے۔ تاہم، تب تک جیمز اپنے والد کی ریکارڈنگز کو ایک اے آئی چیٹ بوٹ میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے جو ان کے والد کی زندگی کے بارے میں سوالات کے جواب دے سکتا تھا وہ بھی ان کی اپنی آواز میں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ چیٹ بوٹ ان کے والد کی موت کے غم کو دور نہیں کر سکتا لیکن یہ ان کی یادوں کو دھندلا ہونے نہیں دیتا۔ ’میرے پاس یہ حیرت انگیز انٹرایکٹو کمپنڈیم ہے جس سے میں بات کر سکتا ہوں۔‘
بہر صورت یہ عمل سستا نہیں ہے۔ صارفین کو فلم بندی کے عمل اور اپنی خواہش کے مطابق کلون کی تخلیق کے لیے 50 ہزار ڈالرز تک ادا کرنے پڑتے ہیں۔ڈیپ برین نے اپنے آخری فنڈنگ راؤنڈ میں 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز حاصل کرنے میں کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ماہر نفسیات لاورن اینٹروبس کا کہنا ہے کہ جب آپ کے جذبات عروج پر ہوں تو ایسے وقت میں اس طرح کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے پوئے بہت احتیاط برتنی چاہیے۔
وہ کہتی ہیں کچھ کمپنیاں تو کافی مددگار تھیں مگر کچھ سراسر نااہل اور بے وقوف ثابت ہوئیں۔ ’انھوں نے ایسے وقت میں میرے لیے مزید پریشانی پیدا کی جب میں پہلے سے ہی جذباتی طورپر کافی پریشان تھی۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
مزید پڑھ »
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال، شاعر کیمرہ ایجاددور جدید کی نئی تخلیق ’مصنوعی ذہانت‘(اے آئی) نے پوری دنیا کو حیران کردیا لیکن اب اس میں مزید ایجادات نے عام انسان کی زندگی کو اور بھی
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسانآج کل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں مختلف منفی
مزید پڑھ »
اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے پر گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیاگوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریپی ٹی اے، ایف آئی اے ، آئی بی اور پیمرا کی جانب سے درخواستیں بدنیتی پرمبنی تھیں ، چاروں اداروں نے اکٹھے ایک اسکیم کے تحت درخواستیں دائر کیں: عدالتی فیصلہ
مزید پڑھ »
رشتہ ایپس اے آئی کا استعمال کس طرح کر رہی ہیں؟شادی ایپس مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے صارفین کی پسند اور خصوصیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کا میچ بناتی ہیں
مزید پڑھ »