گوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک پراجیکٹ کا معاہدہ کیا ہے۔
گوگل نے اسرائیلی حکومت سے معاہدے پر احتجاج کرنے والے اپنے 2 درجن سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا۔
گوگل کے نیویارک اور Sunnyvale دفاتر کے اندر داخل ہوکر اسرائیلی معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 احتجاجی ملازمین کو برطرف کیا گیا ہے۔گوگل کے نیویارک اور کیلی فورنیا کے دفاتر میں 9 گھنٹے سے زائد احتجاجی دھرنا دیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیںترجمان کے مطابق چند ملازمین دفاتر میں داخل ہوئے اور دیگر ورکرز کے امور میں مداخلت کی جو ہماری پالیسیوں کی واضح خلاف ورزی ہے اور اس طرح کا رویہ کسی صورت قبول نہیں کیا جا...
واضح رہے کہ گوگل اور ایمازون نے اسرائیلی حکومت اور فوج کے ساتھ کمپیوٹنگ سروسز کی فراہمی کا معاہدہ کیا تھا جسے پراجیکٹ نیمبس کا نام دیا گیا ہے۔گوگل کلاؤڈ اور اسرائیلی حکومت 2021 سے معاہدے کے تحت کام کر رہے ہیں اور کمپنی کے مطابق اس کا مقصد پبلک کلاؤڈ سروسز کی فراہمی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کے دفاتر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج، 9ملازمین گرفتاررپورٹ کے مطابق گوگل آفس میں احتجاج کرنے والے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ امریکی ٹیک کمپنیاں اسرائیلی حکومت کی حمایت کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سیکڑوں ملازمین برطرفآئی فون تیار کرنے والی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرکے مختلف شعبوں کے کئی دفاتر بند کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل پر حملوں کی مذمت پر ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیاایران نے اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے دیے گئے ان ممالک کے ردعمل کو ’غیر ذمہ دارانہ مؤقف‘ قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
گوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندگوگل نے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والوں کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی
مزید پڑھ »
افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئےراولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، مجموعی تعداد 18 ہوگئیسندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ کی منظوری سے صوبائی وزرا کو قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »