ہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، چیئرمین پی سی بی
صدر مملکت کی نوابشاہ میں آبائی قبرستان آمد، والدین کی قبر پر حاضریریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمٰنموسمیاتی تبدیلی اور امراض قلب سے جُڑیں اموات میں تعلق کا انکشاف’تیرے باپ نے یہ تربیت کی ہے‘ : حارث رؤف کی پرستار سے جھگڑے کی ویڈیو وائرلریسکیو 1122 کے سابق ڈی جی بریگیڈیر امیر حمزہ کے قتل کا مقدمہ درجپنڈی میں نوجوان چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحقعیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاریپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ امریکا میں پیش...
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ حارث رؤف کے ساتھ جو خوفناک واقعہ پیش آیا اس کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں جنہیں برداشت نہیں کیا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ اس واقعہ میں ملوث شخص فوری طور پر حارث روف سے معافی مانگے بصورت دیگر اسکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یاد رہے کہ فلوریڈا میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس موقع پر حارث کی اہلیہ بھی انکے ساتھ موجود تھیں۔ اطلاعات کے مطابق فین نے حارث رؤف سے سیلفی کی درخواست کی تھی اور تنقید بھی کی تھی جس پر حارث رؤف غصے میں آئے، موقع پر موجود افراد نے حارث روف اور جھگڑا کرنے والے شخص کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔’تیرے باپ نے یہ تربیت کی ہے‘ : حارث رؤف کی پرستار سے جھگڑے کی ویڈیو وائرلفخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےعیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کا اعلان روک دیاصرف کپتان، کوچ اور دورہ انگلینڈ پر موجود سلیکٹرز کی رائے کافی نہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی قذافی اسٹیڈیم کا اپ گریڈیشن کام بند ہونے پر برہمپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »
فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیاافشاں قریشی کا انٹرویو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا
مزید پڑھ »
محسن نقوی سلیکشن کے عمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے ناموں پر اعتراض نہیں اٹھایا بلکہ باقاعدہ میٹنگز نہ ہونے پر چیئرمین ناراضی کا اظہار کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »