چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے ناموں پر اعتراض نہیں اٹھایا بلکہ باقاعدہ میٹنگز نہ ہونے پر چیئرمین ناراضی کا اظہار کیا ہے: ذرائع
/ فائل فوٹواگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جانا تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے ناموں پر اعتراض نہیں اٹھایا بلکہ باقاعدہ میٹنگز نہ ہونے پر چیئرمین ناراضی کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے پر محسن نقوی نے خط کے ذریعے سلیکشن کمیٹی سے جواب طلبی کر لی...
ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم کے انتخاب کیلئےکسی اجلاس کی کارروائی کے منٹس محسن نقوی تک نہ پہنچائے گئے جس پر انہوں نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کا نوٹس لیا۔ ذرائع کے مطابق جب تک سلیکشن کے عمل کا تمام پراسیس مکمل نہیں کیا جاتا اس وقت تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان نہیں ہو گا۔ کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئیاسکواڈ کا حتمی اعلان پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری کے بعد ہوگا، ذرائع
مزید پڑھ »
ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ اور وزیر ایوی ایشن کا لاہور ائیرپورٹ کا دورہ، امیگریشن مسائل فوری حل کرنے کا حکموزیر داخلہ محسن نقوی نے مسافروں کیلئے سہولیات بڑھانے، مسافروں کی تلاشی کے عمل کو آسان اور تیز کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ ٹیم کن کھلاڑیوں پر مشتمل؟ اسکواڈ کا اعلانجنوبی افریقہ نے اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے کوئنٹن ڈی کاک کی واپسی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »