وزیر داخلہ اور وزیر ایوی ایشن کا لاہور ائیرپورٹ کا دورہ، امیگریشن مسائل فوری حل کرنے کا حکم

Facility خبریں

وزیر داخلہ اور وزیر ایوی ایشن کا لاہور ائیرپورٹ کا دورہ، امیگریشن مسائل فوری حل کرنے کا حکم
ImmigrationInterior MinisterLahore Airport
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسافروں کیلئے سہولیات بڑھانے، مسافروں کی تلاشی کے عمل کو آسان اور تیز کرنے کا حکم دیا

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر ایوی ایشن خواجہ آصف نے لاہورائیرپورٹ کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزرا نے ائیرپورٹ پر مسافروں کے لیے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

اس دوران وفاقی وزرا کی زیر صدارت لاہور ائیرپورٹ کے کانفرنس روم میں اجلاس بھی ہوا جس میں وزرا نے اے ایس ایف، اے این ایف اور کسٹمز کے حکام سے سرچ کو سہل بنانے کا پلان طلب کیا اور قابل عمل پلان اگلے 24 گھنٹے میں تیار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔اسلام آباد اور لاہور ائیرپورٹس پر مسافروں کے سامان سے منشیات برآمد

وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن خواجہ آصف نے کہا کہ لاہورائیرپورٹ پر تجربے کے بعد سرچ کا عمل دیگر ائیرپورٹس پر شروع کرینگے، ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمدورفت سہل بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Immigration Interior Minister Lahore Airport Visit

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشافصوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشافلاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی موجودگی میں متعدد بچوں کا پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاوزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ملک بھر میں اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی  چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دیا ہے، اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتہ...
مزید پڑھ »

’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا برستی بارش میں گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم ہسپتال کا دورہ ...: وزیر اعلیٰ پنجاب کا برستی بارش میں گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم ہسپتال کا دورہ کیا۔ ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تیز برستی بارش میں ساملی سید محمد حسین گورنمنٹ ٹی بی سینیٹوریم ہسپتال کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مری، گلیات سمیت پورے ایریا میں مربوط ہیلتھ قائم کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 04:07:20