وزیر داخلہ کا ملک بھر میں اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

وزیر داخلہ کا ملک بھر میں اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی  چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دیا ہے، اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتہ...

لاہورضمنی الیکشن ، انٹرمیڈیٹ کے پرچے منسوخاسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دیا ہے، اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا بھی حکم دیا اور ایف آئی اے کے افسران کو اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت میں وقفہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اوور بلنگ عوام سے ظلم کے مترادف ہے، ملوث عملہ کسی رعایت کا مستحق نہیں، اوور بلنگ کے معاملے پر عوام کو فوراً ریلیف دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی چوری کے واقعات پر قابو پانے کے لئے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے حساس علاقوں میں ایف آئی اے کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہماری زیرو ٹالرنس پالیسی ہے‘سپریم کورٹ نے ججز خط پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی کر دی ، دوران سماعت چیف جسٹس نےریمارکس دیئے کہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہماری زیرو برداشت پالیسی ہے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی...
مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی لیڈروں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیابھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی رہنماوں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیا
مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں بجلی وگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہحکومت نے ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو خصوصی ٹاسک دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ...
مزید پڑھ »

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیںملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیںکراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں عید الفطر کی نماز کے بڑے اجتماعات ہوئے
مزید پڑھ »

انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیاانتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیابھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:31