‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’

پاکستان خبریں خبریں

‘عامر تانبا کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ...

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عامر تانبا قتل کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا اور کہا بھارت پاکستان میں براہ راست قتل کی واردات میں ملوث رہا ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ عامر تانبا کے واقعے پر بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے کیونکہ بھارت پاکستان میں براہ راست قتل کی واردات میں ملوث رہا ہے، قتل کے 4واقعات میں بھارت پہلے بھی ملوث رہا ہے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرائم کےواقعات پر آئی جی سندھ سے رابطہ ہے ، سندھ کی صورتحال پر رینجرز بھی اپنا کام کررہی ہے ،سندھ پولیس روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں کررہی ہے ،بہتری آئی ہے۔ن نقوی

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ سوشل میڈیا کے حوالےسے قانون سازی ہو، آزادی اظہار کا حق سب کو ہے ،صرف پاکستان میں ہر چیز ہورہی ہے ، کیچڑ اچھالنے کے بعد دفاع بھی کریں تو اس حوالےسے قانون سازی ہونی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ لاہور میں عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے، ماضی میں جو دو چار واقعات ہوئے ہیں اس میں بھارت ملوث تھا،ابھی بھی شواہد بھارت کی طرف جارہے ہیں،بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں۔ لاہور میں ایف آئی اے کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ  محسن نقوی...
مزید پڑھ »

انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیاانتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیابھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کے قتل کے ملزم کی ٹارگٹ کلنگلاہور؛ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کے قتل کے ملزم کی ٹارگٹ کلنگدو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے عامر عرف تانبا کے گھر میں گھس کر ان پر فائرنگ کردی
مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »

ہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہبھارت کے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا کی ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے پروازیں کم کرنے کے فیصلے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحیبھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:40:41