سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف کو جانتا ہوں وہ بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، مسئلہ ایک ہے بانی پی ٹی آئی بیٹھنے اور بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔
رانا ثنااللہ نے اپنی پارٹی کو مشورہ دیا کہ مسلم لیگ ن کو اپنا جائزہ لینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر ہی بات کرتے ہیں، پارٹی کے ساتھ ہیں، اب رہائی ملے گی تو مرجائیں گے، سن 77 سے جو قضیہ چل رہا ہے حل ہونا چاہیے، حکومت کو چاہیے اپوزیشن کےساتھ بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں دو قانون نہیں چل سکتے، عمران خان کی بہاولنگر واقعے کی شدید مذمتملک میں سب کیلئے قانون برابر ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اپریل میں بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آ جائیں گے، لطیف کھوسہاسلام آباد: ماہر قانون و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اپریل
مزید پڑھ »
واقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشننوٹی فکیشن کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »