اسکواڈ کا حتمی اعلان پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری کے بعد ہوگا، ذرائع
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئیشاعر احمد فرہاد لاپتا کیس؛ سیکرٹری دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لیکر جمع کروانے کا حکم2000 سے زائد جگسا پزل اکٹھا کرنے کا ریکارڈٹی20 ورلڈکپ، شعیب ملک نے ٹیم سے بلند توقعات وابستہ کرلیںٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی پاکستان میگا ایونٹ میں شریک واحد ٹیم ہے جس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا تاحال اعلان نہیں کیا، قومی ٹیم 15 رکنی اسکواڈ اور تین ریزرو کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میچ کے بعد...
ذرائع کے مطابق انگلینڈ کا دورہ کرنے والی 18 رکنی ٹیم میں سے 3کھلاڑیوں حسن علی، عرفان نیازی اور سلمان علی آغا ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے، انہیں ٹریول ریزورز کھلاڑیوں میں رکھا جائے گا۔کپتان بابراعظم، ابرار احمد، اعظم خان، حارث روف، افتخار احمد، عماد وسیم، عباس آفریدی، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان شامل ہیں۔قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹی20 میچز کی سیریز کے بعد یکم جون کو لندن سے امریکی ریاست ڈیلس کی اڑان بھرے گی۔گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاسابق کرکٹر نے اپنے اسکواڈ میں محمد حارث اور عامر جمال کو موقع دیا
مزید پڑھ »
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے سکواڈ میں کن کھلاڑیوں کو شامل ہونا چاہیے؟ کامران اکمل ...لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے حارث رؤف کو باہر کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وقار یونس، بازید خان، سلمان بٹ اور باسط علی کے بعد قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بھی پاکستان کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنا 15 رکنی سکواڈ منتخب کیا ہے۔سابق کرکٹر...
مزید پڑھ »
پی سی بی نے ابھی تک ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کیوں نہیں کیا ؟ حیران کن وجہ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول میں اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ایسوسی ایٹ ممالک سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیادہ تر رکن ممالک نے اپنے سکواڈز کا اعلان کردیاتاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابھی تک ورلڈکپ کیلئے اپنی ممکنہ 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل نہیں دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع...
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیاقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اپنے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے ٹیم کا اعلان کردیاڈھاکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے نجم الحسن کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ تسکین احمد کو نائب کپتان نامزد کیا گیا ہے، تسکین احمد کو انجری کے باوجود ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،بنگلا دیش کے چیف سلیکٹر غازی اشرف نے کہا کہ بی...
مزید پڑھ »