چیئرمین پی سی بی قذافی اسٹیڈیم کا اپ گریڈیشن کام بند ہونے پر برہم

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی سی بی قذافی اسٹیڈیم کا اپ گریڈیشن کام بند ہونے پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے منگل کی رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا اچانک دورہ کر کے اپ گریڈیشن کے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور رات گئے کام بند ہونے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے 24 گھنٹے کام جاری رکھنے کا حکم جاری کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ بلاتعطل دن و رات کام کر کے ہی اس بڑے پراجیکٹ کو وقت پر مکمل کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے کام کی رفتار کو بھی تیز کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل کرنے کیلیے مزید وسائل بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔ اسٹیڈیم کی عمارت کے نیچے پائپ پھٹنے کے باعث جمع پانی کی جلد نکاسی یقینی بنائی جائے۔واضح رہے کہ پاکستان کو آئندہ سال فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے جس کا ابتدائی شیڈول پاکستان کرکٹ بورڈ منظوری کے لیے آئی سی سی کو بھیج چکا...

چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان کے تین شہروں کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے، جس کے لیے تینوں اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے نمیبیا کو با آسانی شکست دے دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع، مرکزی بلڈنگ گراکر جدید عمارت بنانیکا منصوبہقذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع، مرکزی بلڈنگ گراکر جدید عمارت بنانیکا منصوبہقذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

محسن نقوی سلیکشن کے عمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیامحسن نقوی سلیکشن کے عمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے ناموں پر اعتراض نہیں اٹھایا بلکہ باقاعدہ میٹنگز نہ ہونے پر چیئرمین ناراضی کا اظہار کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ، نسيم اشرف نے بیلٹنگ سسٹم پر سوال اٹھا دیےپاک بھارت میچ، نسيم اشرف نے بیلٹنگ سسٹم پر سوال اٹھا دیےمخصوص افراد نے ٹکٹس پر قبضہ کر لیا، سابق چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟ٹیم میں ریٹائرڈ پلیئرز کو شامل کرکے آپ کو کیا ملا؟سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے ریٹائرڈ پلیئرز کو ٹیم میں شامل کرنے پر کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

’’پاکستان ٹیم اسٹرائیک ریٹ فوبیا میں پھنس کر رہ گئی ہے‘‘’’پاکستان ٹیم اسٹرائیک ریٹ فوبیا میں پھنس کر رہ گئی ہے‘‘سابق چیئرمین پی سی بی کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویآج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:08:05