’’پاکستان ٹیم اسٹرائیک ریٹ فوبیا میں پھنس کر رہ گئی ہے‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’پاکستان ٹیم اسٹرائیک ریٹ فوبیا میں پھنس کر رہ گئی ہے‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سابق چیئرمین پی سی بی کی کڑی تنقید

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقررنیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقررمسلسل شکستیں! سابق کپتان نے بھی بابراعظم کو مشورہ دیدیاٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت، کارکردگی پر سوال اٹھنے لگےعالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہتوقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہسابق چیئرمین پی سی بی و کمنٹیٹر رمیز راجا نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر...

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے موجودہ اسکواڈ میں ایسے کھلاڑی نہیں ہیں جو تیز اسٹرائیک ریٹ کیساتھ کھیل سکیں، ہمیں تجرباتی موڈ سے باہر نکلنا ہوگا۔ سابق کرکٹر نے مطالبہ کیا کہ ہمیں اسٹرائیک ریٹ فوبیا ہوچکا ہے، خدا کا واسطہ اس سے باہر نکلیں ورنہ اسٹرائیک ریٹ پر مبنی ٹیم بنانے کی کوشش کر کے سب کچھ برباد کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ بابر رضوان کے اوپننگ کمبی نیشن کو تبدیل کرکے ٹیم کو تباہ کردیا، مڈل آرڈر کا کوئی کردار ہی سمجھ نہیں آرہا ہے، 2، 2 وکٹ کیپرز کھیل رہے ہیں، اسپنرز سے گیند گھوم نہیں رہ ہے۔مجیب الرحمان ویڈیو، عمران خان کا تفتیش میں تعاون سے انکارسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں؛ 13ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تشکیلپی ٹی آئی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کا پاکستانی بیٹرز کے اسٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہارشاہد آفریدی کا پاکستانی بیٹرز کے اسٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہارپاکستان کی بیٹنگ میں اسٹرینتھ ہے، لیکن تنگ کرنے والی چیز اسٹرائیک ریٹ ہے، 7 سے 14 اوورز تک اسٹرائیک ریٹ بہتر ہونا چاہیے، شاہد آفریدی
مزید پڑھ »

بیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگابیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگاپاکستان کا ریکوڈک پراجیکٹ میں حصہ 50 فیصد سے گھٹ کر صرف 35 فیصد رہ جائے گا، ان 35فیصد میں سے بھی بلوچستان حکومت کا حصہ 25فیصد ہے جو برقرار رہے گا
مزید پڑھ »

انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہونیکا امکانانگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہونیکا امکانانگلش کپتان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے
مزید پڑھ »

یہ کس طرح کا اسٹرائیک ریٹ ہے؟ بریٹ لی کی بھارتی بیٹر پر شدید تنقیدیہ کس طرح کا اسٹرائیک ریٹ ہے؟ بریٹ لی کی بھارتی بیٹر پر شدید تنقیدسابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہول کی کم ہمتی اور خراب اسٹرائیک ریٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »

قدیم تہذیبوں میں رنگ و روغن، میک اپ اور رسومات میں استعمال ہونے والا سندور جو در حقیقت زہریلا ہےقدیم تہذیبوں میں رنگ و روغن، میک اپ اور رسومات میں استعمال ہونے والا سندور جو در حقیقت زہریلا ہےسندور چٹانوں میں رہ جانے والی دراڑوں کو بھرتا ہے، جس سے وہاں پرکشش سرخ رگیں بنتی ہیں جنھوں نے ہزاروں سالوں سے اسے دریافت کرنے والوں کو مسحور کر رکھا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:18:14