انگلش کپتان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے
۔ فوٹو فائل
برطانوی میڈیا کے مطابق جوش بٹلر نے انگلینڈ واپسی اور 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے طور پر پاکستان کے خلاف سیریز میں حصہ لینے کے لیے آئی پی ایل کا وقت مختصر کر دیا تھا۔ انگلش کپتان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے، پاکستانی بولرز کی قابلیت سے آگاہ ہیں، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی بولنگ خطرناک ہے۔انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »
گواسکر انگلش پلیئرز سے ناراض، وجہ پاکستان سیریزبھارت کے سابق کپتان اور نامور بلے باز سنیل گواسکر پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے انڈین پریمیئر لیگ چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر برہم ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز پہلا میچ لیڈز میں 22 مئی کو کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »