نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟

پاکستان خبریں خبریں

نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بعض ادویات یا سپلیمنٹس دیگر دواؤں کے ساتھ تعامل کرنے پر نقصان دہ ہو جاتے ہیں

ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاریٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیانوجوانوں پر سوشل میڈیا کے اثرات صرف منفی حد تک محدود نہیں، رپورٹترکیے؛ خوفناک ٹریفک حادثے میں 10 افراد جاں بحق، 39 زخمیپشاور؛6 بہنوں کا اکلوتا بھائی ، بہن کی رخصتی کے روز بیدردی سے قتلنیند صحت اور تندرستی کیلئے کلیدی حیثیت اور کردار ادا کرتی ہے لیکن نیند کو بہتر بنانے کے لیے کیا ہمیں کچھ سپلیمنٹس یا ادویات لینا چاہیے؟ آئیے دیکھتے ہیں طبی ماہرین اس بارے...

جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی ڈاکٹر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لیانا وین کا کہنا تھا کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے پاس ان ادویات کی فہرست ہے جو بے خوابی کے لیے منظور شدہ ہیں لیکن یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ ان میں سے بہت سی ادویات ضمنی اثرات کی حامل ہیں۔ ان ضمنی اثرات میں شامل ہیں؛ڈاکٹر نے کہا کہ لہٰذا جو بھی بےخوابی کیلئے ادویات استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے اسے سب سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹسجگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹساگرچہ سپلیمنٹس فائدہ مند ہوتے ہیں تاہم کچھ سپلیمنٹس ممکنہ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »

چہرے پر ناریل کا تیل لگانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟چہرے پر ناریل کا تیل لگانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ؟ناریل کا تیل خوبصورتی بڑھانے نرم و ملائم جِلد کا حصول، بالوں کی نشوونما یا پھر دانتوں کو جگمگاتا رکھنے کا ذریعہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشافمسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشافیہ زہریلی دھاتیں ممکنہ طور پر دماغ یا اعضاء کی نشونما کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
مزید پڑھ »

غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرینغصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرینغصے کے نقصان دہ اثرات غصے کے ختم ہوجانے کے بعد 40 منٹ تک قائم رہتے ہیں
مزید پڑھ »

ہلکی پھلکی بُھوک میں کون سی غذائیں کھانا ضروری ہیں؟ہلکی پھلکی بُھوک میں کون سی غذائیں کھانا ضروری ہیں؟شام کے اوقات میں لگنے والی ہلکی پھلکی بُھوک مٹانے کیلئے اکثر لوگ ریفرشمنٹ کا سہارا لیتے ہیں، جو کسی زیادہ فائدہ مند تو نہیں لیکن اس کے
مزید پڑھ »

دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:18:00