اگرچہ سپلیمنٹس فائدہ مند ہوتے ہیں تاہم کچھ سپلیمنٹس ممکنہ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں
فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈاآئی ایم ایف نے 1.
تاہم کچھ ایسے سپلیمنٹس بھی ہیں جو ممکنہ خطرے کا باعث بن سکتے ہیں اور جگر جیسے اہم اعضاء کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اس طرح کے سپلیمنٹس کی کچھ مثالیں ذیل میں دی جارہی ہیں:سبز چائے ایک مقبول مشروب ہے اور یہ پتوں کے نچوڑ کی شکل میں بھی دستیاب ہے۔ تاہم واشنگٹن میں Invigor Medical کے پروفیسر اور ڈاکٹر، لین پوسٹن کے مطابق، سبز چائے کا عرق کچھ لوگوں میں جگر کے زخم پیدا کرسکتا ہے۔یہ ایک جڑی بوٹی ہے جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے۔ عام طور پر اسے رجونورتی کی علامات کو رفع کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »
کیا میدے کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟نان، بن، کیک، بسکٹ وغیرہ کی تیاری میں میدہ شامل ہوتا ہے اور یہ اپنی سفید رنگت اور کرکرا ہونے کی وجہ سے ہماری روز مرہ غذا کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »
گھروں میں عام استعمال ہونے والی وہ چار اشیاءجو صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے گھروں میں بہت سی ایسی اشیاء استعمال ہوتی ہیں، جو ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ ایسی ہی چار چیزوں کے متعلق ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں متنبہ کیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین کی طرف سے بتائی گئی یہ چار اشیاء سمارٹ فون اور ٹیبلٹ، نان سٹک کوکنگ پینز(Non-Stick cooking pans)، پلاسٹک کے ڈبے وغیرہ اور اینٹی...
مزید پڑھ »
سروسز اسپتال میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشافتفصیلات کے مطابق لاہور کی سروسز اسپتال میں کروڑوں کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے جس کے لیے وزیر صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »