نان، بن، کیک، بسکٹ وغیرہ کی تیاری میں میدہ شامل ہوتا ہے اور یہ اپنی سفید رنگت اور کرکرا ہونے کی وجہ سے ہماری روز مرہ غذا کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
جب مرغن غذاؤں کی بات آتی ہے تو صحت سے متعلق سوالات ذہن میں اٹھتے ہیں کہ آیا چکنائی والی غذائیں کھانی چاہیے یا نہیں۔
ڈاکٹر ارون کا کہنا ہے کہ یقیناً بہت زیادہ چکنائی کھانا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’انٹرنیٹ پر میدے کے استعمال سے متعلق بہت ساری غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ میدے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔‘ہم نے ڈاکٹر ارون سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ جب گندم کا رنگ بھورا ہوتا ہے تو میدہ گندم کے آٹے کی طرح بھورے کی بجائے چمکدار سفید کیسے ہوتا ہے، اور کیا اسے سفید کرنے کے لیے اس میں کوئی کیمیکل ملایا جاتا...
ڈاکٹر ارون کمار کا کہنا ہے کہ ’اس سب کے علاوہ ماہرین خوراک کا کہنا ہے کہ جب بلیچنگ کے عمل کے بعد میدہ بنایا جائے تو اس میں یہ کیمیکل موجود نہیں ہونے چاہیے۔‘ ایک تحقیق کے دوران ایلوکسن کو مصنوعی طور پر چوہوں میں ذیابیطس پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ لیکن ان تجربات میں استعمال ہونے والا ایلوکسن میدے میں پائے جانے والے ایلوکسن سے 25,000 گنا زیادہ طاقتور تھا اس لیے دونوں کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔کیا میدہ نقصان دہ ہے؟
وہ کہتی ہیں کہ ’جن لوگوں کو ذیابیطس ہے، انھیں چکنائی نہیں کھانی چاہیے کیونکہ فائبر کے بغیر کھانا بلڈ شوگر کی سطح میں اچانک اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ موٹے لوگوں کو بھی چربی سے پرہیز کرنا چاہیے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
مزید پڑھ »
پاکستان میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمالپاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
گھروں میں عام استعمال ہونے والی وہ چار اشیاءجو صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے گھروں میں بہت سی ایسی اشیاء استعمال ہوتی ہیں، جو ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ ایسی ہی چار چیزوں کے متعلق ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں متنبہ کیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین کی طرف سے بتائی گئی یہ چار اشیاء سمارٹ فون اور ٹیبلٹ، نان سٹک کوکنگ پینز(Non-Stick cooking pans)، پلاسٹک کے ڈبے وغیرہ اور اینٹی...
مزید پڑھ »
کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟ماہ رمضان کے دوران بیشتر افراد کھجور سے روزہ افطار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، مگر اس پھل میں قدرتی مٹھاس کافی زیادہ ہوتی ہے تو کیا یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں؟ ذیابیطس ایسا مرض ہے جس میں میٹھے کے استعمال کو نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ مگر یہاں اہم بات یہ ہے کہ مٹھاس کی کونسی قسم کا استعمال کیا جارہا ہے۔ چینی کے مقابلے میں پھلوں یا سبزیوں...
مزید پڑھ »
زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
مزید پڑھ »
خاتون کا 40 دن تک صرف آرنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہاگرچہ کینو کا رس کچھ فوائد پیش کرتا ہے تاہم ماہرینِ صحت ایسی خوراک کو نقصان دہ قرار دیتے ہیں
مزید پڑھ »