تمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہسرسید احمد خان اور تعلیم کے میدان میں ہمارا طرزِ عملناسا کو چاند کے لیے معیارِ وقت تشکیل دینے کی ہدایتامیر خاتون نے تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی، رشتے داروں کو دھچکاہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ سی ٹی ڈی لاہور میں درجورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ...
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پینشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرکے اسے نافذ کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات کیے جائیں تاکہ طویل مدت کےلیے مالی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔ پبلک سیکڑ کے معاوضے کو معقول بنانے کے لیے اصلاحاتی منصوبے کے تحت ابتدائی اقدامات بھی کیے جائیں۔ عالمی بینک نے پرسنل انکم ٹیکس کی ریونیو اصلاحات پر، عالمی بینک نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار ملازمین کیلئے اسکیموں کو ترتیب دے کر پیچیدگی کو کم کرنے کے لئے ذاتی انکم ٹیکس کے نظام میں اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
مزید پڑھ »
کراچی کے علاقے میں پانچ ماہ سے گیس بندش کا مسئلہ حلکراچی: سولجربازار، ڈولی کھاتہ اور سپارہ والا کمپاؤنڈ میں 5 ماہ سے گیس کی بندش کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »