چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

چوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ۔اوپنر ٹم روبنسن نے 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ڈین فوکس کروفٹ 34 رنز بنا کر اسامہ میر کا نشانہ بنے، ٹام بلنڈیل 28 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

مارک چیپمن کو 9 رنز پر افتخار احمد نے پویلین کی راہ دکھائی۔ جمی نیشم نے 11 رنز بنائے اور کپتان مائیکل بریسویل 27 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں، زمان خان، محمد عامر، اسامہ میر اور افتخار احمد ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی تھیں، محمد رضوان اور عرفان خان انجرڈ ہیں جبکہ نسیم شاہ، ابرار احمد اور شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ لاہور میں اوس پڑتی ہے جس کی وجہ سے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، 170 سے 180 رنز اس پچ پر...

کیوی کپتان کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے اچھا اسکور بنائیں، نیوزی لینڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے جبکہ پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیاتیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.
مزید پڑھ »

کیویز کی ینگ گنز نے گرین شرٹس کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں مات دیدیکیویز کی ینگ گنز نے گرین شرٹس کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں مات دیدیراولپنڈی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کیلئے 179رنز کا ہدف دے دیا۔
مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہچوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں شام 7:30 بجے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ، خصوصی مہمان کون ہوں گے؟پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ، خصوصی مہمان کون ہوں گے؟پی سی بی حکام نے ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر سے رابطہ کرتے ہوئے خاص مہمانوں کے لیے ٹکٹس مہیا کی ہیں
مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہکیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہنیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی
مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے، قومی ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، عماد وسیم اور محمد عامر کے آنے سے ٹیم مضبوط ہوئی ہے ،اپنے سکواڈ سے مطمئن ہوں، پاکستان کے پاس...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:18:10