راولپنڈی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کیلئے 179رنز کا ہدف دے دیا۔
راولپنڈی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو ہرادیا، 179 رنز کا ہدف کیویز نے باآسانی حاصل کرلیا۔
مارک چیمپین نے87 رنزکی میچ وننگ اننگز کھیلی، اس کے علاوہ کیویز کی جانب سے ٹم روبن سن 28 اور سائفرٹ 21 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل قومی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے مقابلے میں پہلے بیيٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 178 رنز اسکور کیے، پاکستان کا کوئی بیٹر نصف سنچری اسکور نہ کرسکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بولرز کی شاندار کارکردگی، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان باآسانی فتحیابپاکستانی بولرز کی شاندرار پرفارمنس کے باعث گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی شکست دےدی۔
مزید پڑھ »
14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
مزید پڑھ »
ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »
فخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںپاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔
مزید پڑھ »