کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا دنیا جمہوریت کی پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹرز کا انتخابات پر سے اعتماد متزلزل ہونے لگا ہے کیونکہ ان کی توقعات پوری نہیں ہو رہی ہیں۔

سال 2024 کو دنیا بھر میں انتخابات کا سال کہا گیا ہے کیونکہ 80 کے لگ بھگ ممالک میں عام انتخابات ہونے ہیں۔ نصف کے قریب سال گزر چکا ہے، کئی ممالک میں الیکشن ہوکر نئی حکومتوں کا قیام بھی عمل میں لایا جا چکا تاہم کئی ممالک جن میں امریکا، فرانس، یورپی یونین سمیت دیگر میں انتخابی عمل آئندہ چند ماہ میں ہونا ہے۔نے اس حوالے سے ہونے والے ایک نئی سروے رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ووٹر عدم اطمینان کا شکار اور ان کا موڈ خراب ہے کیونکہ ان کے ووٹوں سے بننے والی حکومتیں ان کی توقعات پر...

پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے سروے کے مطابق نمائندہ جمہوریت دنیا بھر میں حکمرانی کا ایک پسندیدہ نظام بنی ہوئی ہے، لیکن دنیا کے بیشتر حصوں میں انتخابات کے موقع پر اس کی اپیل ختم ہو رہی ہے۔ ان ممالک میں برازیل، جرمنی، میکسیکو، کینیا اور ارجنٹائن شامل تھے، جہاں جیویر میلی، ایک خود ساختہ "انارکو کیپٹلسٹ” جس کے حامی اسے "دی پاگل” کہتے ہیں، نے نومبر میں پیو سروے کا کام مکمل ہونے کے بعد ملک کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔

سروے رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آمرانہ قیادت کی حمایت ان لوگوں میں سب سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے جن کی تعلیم اور آمدنی کم ہوتی ہے۔ غریب ممالک نے فوجی حکمرانی سمیت آمرانہ نظام کے حق میں رائے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائشٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائشسوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا: 8 سالہ بچی دنیا کی کم عمر ڈرون ویڈیو گرافر بن گئیامریکا: 8 سالہ بچی دنیا کی کم عمر ڈرون ویڈیو گرافر بن گئیڈرون دنیا کو ایک مختلف نقطہ نظر سے دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے، لوئیسا
مزید پڑھ »

اسرائیل کیجانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حماس کی قید میںاسرائیل کیجانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حماس کی قید میںاسرائیلی حکومت اپنے کمانڈر کی ہلاکت سے متعلق جھوٹ بول رہی ہے، القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »

سونف، چنے اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آنکھیں روشن، نظر تیز ہوجائے گیسونف، چنے اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آنکھیں روشن، نظر تیز ہوجائے گیہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب اس کی قریب یا دور کی نظر کمزور ہوجاتی ہے، جس کا علاج یا تدارک فوری نہ کیا جائے یا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر ’پروفائل پکچر‘ اے آئی سے خود بنائیےواٹس ایپ پر ’پروفائل پکچر‘ اے آئی سے خود بنائیےدنیا کا سب سے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے وقتاً فوقتاً مختلف اقدامات کرتا رہتا ہے۔
مزید پڑھ »

میرے تیسرے دور اقتدار میں بھارت دنیا میں تاریخ رقم کرےگا: مودیمیرے تیسرے دور اقتدار میں بھارت دنیا میں تاریخ رقم کرےگا: مودیمودی نے کہا کہ ہم نے دنیا کو جمہوریت کی طاقت دکھائی ہے، 1962 کے بعد پہلی بار کوئی حکومت دو مدتیں پوری کر کے تیسری بار اقتدار میں آرہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:42:52