میرے تیسرے دور اقتدار میں بھارت دنیا میں تاریخ رقم کرےگا: مودی

India خبریں

میرے تیسرے دور اقتدار میں بھارت دنیا میں تاریخ رقم کرےگا: مودی
Modi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مودی نے کہا کہ ہم نے دنیا کو جمہوریت کی طاقت دکھائی ہے، 1962 کے بعد پہلی بار کوئی حکومت دو مدتیں پوری کر کے تیسری بار اقتدار میں آرہی ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہے کہ آج بڑا منگل ہے، حکمران اتحاد این ڈی اے آج تیسری بار سرکار بنانے جارہا ہے۔

نریندر مودی نے کہا کہ بھارتی عوام نے این ڈی اے پر پورا بھروسا کیا ہے، آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہے، یہ 140 کروڑ بھارتیوں کی جیت ہے۔بھارتی انتخابات میں ’اب کی بار 400 پار‘ کا دعوٰی کرنے والے مودی کو دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے سکےنریندر مودی نے بھارتی الیکشن کیمشن اور الیکشن کا کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اتنی گرمی میں سب لوگوں نے بہترین کام کیا۔

نریندر مودی نے کہا کہ آزادی کے 70 برس بعد 12 کروڑ لوگوں کو پانی ملا، 4 کروڑ لوگوں کو پکے گھر ملے، ہم نے بھارت کے 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Modi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مودی نے ووٹ کاسٹ کیابھارت میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ کاسٹ کیا
مزید پڑھ »

مجھے خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا گیا ہے، مودیمجھے خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا گیا ہے، مودیرپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم مودی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں پیدا نہیں ہوا بلکہ کسی خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں۔
مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟رکی پونٹنگ نے کہا کہ فیملی کو بھارت میں کرکٹ کلچر اچھا لگتا ہے لیکن اس وقت کوچنگ میرے لائف اسٹائل میں فٹ نہیں ہوتی۔
مزید پڑھ »

ووٹر کی جانب سے بی جے پی امیدوار کیلیے متعدد ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرلووٹر کی جانب سے بی جے پی امیدوار کیلیے متعدد ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں لوک سبھا الیکشن 2024 میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) کیلیے شہری کی جانب سے ایک سے زیادہ ووٹر کاسٹ
مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچےبھارتی الیکشن کے دوران مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچےبھارت میں لوک سبھا کے الیکشن کا پانچواں مرحلہ جاری ہے، ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل مسلمان شخص کے چرچے ہورہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی سٹاک مارکیٹ میں 600 پوائنٹس کی گراوٹ، سرمایہ کاروں کی کتنی رقم ڈوبی؟ ...ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں انتخابات کا موسم چل رہا ہے اور  سیاسی محاذ آرائی کے نتیجے میں ملک میں سرمایہ کار بھی شش وپنج کاشکار ہیں، سیاسی محاذ آرائی اور نریندر مودی کے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے امکان سے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہو رہا ہے کیونکہ اقتدار برقرار رہنے کی صورت میں مودی سرکاری کی سرکشی میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔جمعرات کو...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:43:44