رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟

پاکستان خبریں خبریں

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کی وجہ بتادی ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

رکی پونٹنگ نے کہا کہ فیملی کو بھارت میں کرکٹ کلچر اچھا لگتا ہے لیکن اس وقت کوچنگ میرے لائف اسٹائل میں فٹ نہیں ہوتی۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھاسابق آسٹریلوی کپتان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے دوران اس حوالے سے بات چیت ہوتی رہی ہے، اس دوران میری کوچنگ میں دلچسپی جاننے کی کوشش کی گئی تھی۔رکی پونٹنگ نے کہا کہ میں نیشنل ٹیم کی کوچنگ کرنا پسند کروں گا لیکن زندگی میں اور بھی بہت کچھ ہے۔

رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے اگر آپ کوچ ہوں گے تو پھر آپ آئی پی ایل میں کوچنگ نہیں کرسکتے، نیشنل ٹیم کا کوچ ہونے کا مطلب سال میں 10، 11 ماہ کی نوکری ہے، انہوں نے کہا کہ میں گھر میں فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔ پونٹنگ کا کہنا تھا کہ مجھے علم ہے جسٹن لینگر، اسٹیفن فلیمنگ اور گوتم گھمبیر کے نام بھی کوچنگ کے لیے سامنے آئے ہیں، انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ اس وقت میرے لائف اسٹائل کے مطابق نہیں ہے، زندگی میں انجوائے کرنے کے لیے ابھی بہت کچھ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ میری فیملی نے آئی پی ایل کے دوران 5 ہفتے میرے ساتھ ہندوستان میں گزارے، میں نے بیٹے کو کوچنگ کی آفر سے متعلق بتایا تو بیٹے نے آفر قبول کرنے کا کہا، بیٹا کہنے لگا کہ ہم دو سال کے لیے بھارت منتقل ہوجائیں گے۔کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی سامنے آگئیرکی پونٹنگ کا بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی سامنے آگئیبھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیابھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیابی سی سی آئی نے سابق آسٹریلوی کپتان سے رابطہ کرلیاؤ
مزید پڑھ »

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمکھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »

'خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا''خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا'میں نے امتیاز علی سے درخواست کی کہ سر! میری خوبصورتی کی وجہ سے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار نہیں کریں، ودیا مالوادے
مزید پڑھ »

ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیاویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:08:24