پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
__فوٹو: فائل
آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے۔ جیسن کا کہنا تھاکہ سائمن ہیلمٹ گزشتہ سال پاکستان ٹیم کے ساتھ تھے، انہوں نے اچھے مشورے دیے اچھی چیزیں بتائیں، سائمن ہیلمٹ نے مجھے کھلاڑیوں کے بارے میں بتایا وہ کیا سوچتے ہیں، یہ سب میرے لیے بہت شاندار ہے، میں کھلی آنکھوں کے ساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے کرکٹرز کو ڈیوائس سے مانیٹر کیا جائے گا‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کی فٹنس کو ڈیوائس سے مانیٹر کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
’ایسی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں‘ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں یہ ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ ہو گا۔
مزید پڑھ »
محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »
آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چیئرمین پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی ترجیحات بتا دیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دی ہیں۔
مزید پڑھ »
داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل پر روک دیامیں کوریا میں مسجد بنانے سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گا، یوٹیوبر
مزید پڑھ »