’ایسی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں‘

پاکستان خبریں خبریں

’ایسی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں یہ ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ ہو گا۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہیں گے نیوزی لینڈ ٹیم میں بیشک بڑے کھلاڑی شامل نہیں ہیں اس کے باوجود موجودہ کھلاڑی آنے والے وقت میں اسٹار ہوں گے۔ شاداب خان نے کہا کہ آج کل کی کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ بہت معنی رکھتا ہے اندازہ ہو گیا بڑی ٹیموں کیخلاف جیتنے کیلئے اچھے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلنا ہو گا، میرےخیال سے ہمیں تھوڑا وقت چاہیے ہو گا کیونکہ نئی مینجمنٹ ہے اگر کسی چیزمیں برُا کریں تو اسے تسلیم کرناچا ہیے اس سےچیزیں بہتر ہوتی ہیں۔آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ پہلے کہا گیا سینئر کی جگہ نئے پلیئرز کو موقع دیا جائے اب کہہ رہے ہیں کتنے تجربے کرنے ہیں آپ کوبیٹنگ نمبر سے متعلق نہیں بتا سکتا مگر ٹیم مینجمنٹ سے بیٹنگ نمبر پر بات ہوتی...

شاداب خان نے کہا کہ ہمارے پاس ایسا کمبی نیشن موجود ہے کہ ہم ورلڈکپ جیت سکتے ہیں مجھےجو رول دیا گیا ہے میں اس سے خوش ہوں تمام کھلاڑیوں کوٹیم میں مختلف رول دیےگئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن نکاح کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ علماء کرام کی وضاحتآن لائن نکاح کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ علماء کرام کی وضاحتموجودہ دور جدید میں بعض اوقات ایسی صورتحال درپیش آجاتی ہے کہ جس میں لڑکا اپنے وطن آکر نکاح نہیں کرسکتا تو ایسی صورت میں آن لائن
مزید پڑھ »

’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
مزید پڑھ »

ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاسابق کپتان کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
مزید پڑھ »

میں بیمار ہوں!!میں بیمار ہوں!!میرے سارے دوست دشمن متفق ہیں کہ میں بیمار ہوں مگر میں اس بات کو ماننے کیلئے تیار...
مزید پڑھ »

کپتان کی تبدیلی؛ آفریدی نے داماد شاہین کی حمایت میں آواز بلند کردیکپتان کی تبدیلی؛ آفریدی نے داماد شاہین کی حمایت میں آواز بلند کردیپی سی بی میں ہرآنے والا سمجھتا ہے کہ اس سے پہلے آنے والے نے غلط کام کیے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھنے کا بیانثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا ہے اور زندگی میں اچھے یا بُرے دنوں کا اثر نہیں رہتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:24:31